اترپردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کی رکن پارلیمان بیوی ڈمپل یادو نے
اپیل کرتے ہوئے کہا ہے، "اپنے بھیا کو ایک بار پھر وزیر اعلی بنا دیجیے."
محترمہ یادو آج یہاں باہ میں ایک ریلی سے خطاب
کر رہی تھیں۔اس انتخاب میں پہلی بار تنہا نکلی ڈمپل یادو کی ریلی میں خواتین اور نوجوانوں کی تعداد زیادہ نظر آئی۔انہوں نے کہا، " آپ کے بھیا نے آپ کی ترقی کرنے کے لئے پانچ برس لگن اور محنت سے کام کیا ہے۔